@import url(//fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css); پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا تاریخی کارنامہ، گولز کی سنچری مکمل کرلی - Nice Poetry

728x90 AdSpace

Trending

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

لیبلز

جمعرات، 10 ستمبر، 2020

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا تاریخی کارنامہ، گولز کی سنچری مکمل کرلی


 


زبن: (ویب ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو دوسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے گولز کی سنچری مکمل کرکے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ یہ تاریخی کارنامہ انہوں نے سویڈن کیخلاف گزشتہ رات کھیلے گئے میچ کے دوران کیا۔

 رونالڈو سے قبل یہ اعزاز ایرانی فٹبالر علی دائی کے پاس تھا۔ علی داعی وہ پہلے کھلاڑی تھے جنہوں نے 100 گولز کئے تھے۔ ان کے علاوہ عالمی سطح پر کوئی اور کھلاڑی یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا تھا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کے نام پیغام میں کہا کہ میں اپنی قومی ٹیم کیلئے تاریخی گول کرکے بے حد فخر محسوس ہو رہا ہے۔
 ان کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ میں 100 گولز کرنے والا ہوں تو میں نے کہا کہ یہ کافی نہیں، میں اپنے وطن پرتگال کیلئے 101 گولز کرنا چاہتا ہوں۔ واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کا یہ گول براہِ راست فری کک میں اپنے کیرئیر کا 57واں جبکہ پرتگال کیلئے 10واں گول ہے۔ فٹبال یوئیفا نیشنز لیگ کے اس میچ میں پرتگال نے سوی
x

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا تاریخی کارنامہ، گولز کی سنچری مکمل کرلی Reviewed by ZAHID IQBAL on ستمبر 10, 2020 Rating: 5   زبن: (ویب ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو دوسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے گولز کی سنچری مکمل کرکے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ یہ تاریخی کارنامہ انہوں نے سو...
Next
This is the most recent post
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں: