@import url(//fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css); سلطان محمود غزنوی - Nice Poetry

728x90 AdSpace

Trending

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

لیبلز

اتوار، 25 دسمبر، 2016

سلطان محمود غزنوی

Sultan Mahmud of Ghazni (Persian: محمد غزنوی )



ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھا اور ایک تندور کے پاس کسی شخص کو سویا ہوا دیکھا تو اس
کو اٹھا کر پوچھا کہ وہ کون ہے جواب میں اس شخص نے بتایا کہ وہ غریب مزدور ھے دن بھر مزدوری کرتا ہے اور رات کو اس تندور کے


پاس ہی سو جاتا ہے سلطان نے پوچھا کہ

اس سردی میں اس کی رات کیسے گزرتی ہے تو اس مزدور نے جواب میں جو کہا اس نے سلطان کو ھلا کے رکھ دیا
مزدور نے کہا
جناب نصف رات آپ جیسی گزرتی ہے اور بقیہ نصف آپ سے زیادہ اچھے انداز میں گزارتا ہوں۔
سلطان نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ
وہ کیسے؟
مزدور نے جواب دیا کہ
 جب تک تندور گرم رہتا ہے تو میں آپ کے جیسی نیند سے لطف اندوز ہوتا ھوں اور جب تندور ٹھنڈا ہو جاتا ہے تو اٹھ کے اللہ کی عبادت شروع کر دیتا ہوں جو آپ کے مقابلے میں وقت کا بہتر استعمال ہے-
سلطان محمود غزنوی Reviewed by ZAHID IQBAL on دسمبر 25, 2016 Rating: 5 Sultan Mahmud of Ghazni (Persian: محمد غزنوی ) ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھا اور ایک تندور کے پاس کسی شخص ک...

کوئی تبصرے نہیں: